Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

چمن میں پاک افغان سرحد پر خود کش دھماکہ

  چمن ...چمن میں پاک، افغان سرحد پر سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب خود کش دھما کے میں ایک شخص جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکہ بارڈر ٹیکسی اسٹینڈ کے قریب ہوا۔ پاک، افغان سرحد بند اورعلاقہ سیل کر دیا گیا ۔ ذرائع نے بتایا خودکش حملہ آورپیدل تھا۔ گاڑی کے قریب آکر خود کو دھماکے سے اڑا لیا۔ سیکیورٹی فورسز کی گاڑی با ب دوستی چمن کی طرف جارہی تھی۔سیکیورٹی فورسز نے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کردیا۔
 

 

شیئر: