Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پاکستان میں رجسٹرڈ خواتین ووٹر 4 کروڑ 24 لاکھ

   اسلام آباد.. پاکستان میں رجسٹرڈ ووٹروں کی تعداد کل 9 کروڑ 70 لاکھ 21 ہزار 554 ہوگئی ۔الیکشن کمیشن کی ویب ساٹ پر جاری اعداد وشمار کے مطابق ملک میں کل رجسٹرڈ خواتین ووٹر 4 کروڑ 24 لاکھ 23 ہزار 592 اور مرد رجسٹرڈ ووٹر5 کروڑ 45 لاکھ 96ہزار 506 ہیں۔پنجاب میں رجسٹرڈ ووٹروں کی تعداد 5 کروڑ 58 لاکھ 20 ہزار 630 ہے۔ اسلام آباد میں رجسٹرڈ ووٹرز 6 لاکھ 95 ہزار 29ہے۔سندھ میں 2 کروڑ 6 لاکھ 44 ہزار 511 ، خیبر پختونخوا میں ایک کروڑ40 لاکھ16 ہزار426 ووٹرہیں۔بلوچستان میں 37 لاکھ 2 ہزار 352 جبکہ فاٹا میں کل رجسٹرڈ ووٹر 21 لاکھ 42 ہزار 605 ہیں۔
 

شیئر: