Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کرائے کے مشترکہ معاہدے کی توثیق

ریاض۔۔۔۔وزارت آبادکاری میں کرایہ جات کے شعبے کے سربراہ اعلیٰ انجینیئر محمد البطی نے بتایا ہے کہ کرائے کے مشترکہ معاہدے پر عملدرآمد چند ہفتوں میں شروع کردیا جائیگا۔ وزارت آباد کاری نے ’’ابشر‘‘پر کرائے کے مشترکہ معاہدے کی توثیق کی سہولت فراہم کردی ہے۔آبادکاری،داخلہ، انصاف اور محنت و سماجی فروغ کی وزارتیں ’’ایجار‘‘سسٹم میں نادار سعودی شہریوں کو کرایہ فراہم کرنے کے قاعدے ضابطے تیار کررہے ہیں۔ان کے بموجب ایسے سعودی شہری جو کرایہ دینے سے مجبور ہونگے ان کی مدد کی جائیگی۔

شیئر: