Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ورون اور عالیہ کی تازہ تصاوییر زیر بحث

کئی فلموں میں ورون دھاون اور عالیہ بھٹ اداکاری کرنے کے بعد ایک با رپھر یکجا ہوگئے ہیں۔ورون دھاون نے اپنے سوشل میڈیا اکاونٹ پر چند تصویریں شیئر کی ہیں جس میں دونوں ایک فلمی اسٹائل میں دکھائی دے رہے ہیں۔ ورون اور عالیہ کی تازہ تصاویر سوشل میڈیا پر نیا موضوع بحث بنی ہوئی ہیں کہ آیا یہ تصاویر کسی فلمی سین کی ہیں یا اشتہار کی؟ اسکے بارے میں کسی قسم کی تفصیلات سامنے نہیں آسکیں ۔ واضح رہے کہ ورون اور عالیہ نے کئی بالی وڈ فلمیں کرنے کے بعد مزید فلموں میں ایک ساتھ اداکاری نہ کرنے کااعلان کررکھاہے' اسٹوڈنٹ آف دی ایئر' بدریناتھ کی دلہنیا جیسی فلموں سمیت دونوں اداکار کئی مرتبہ ساتھ اداکاری کرچکے ہیں۔
 
 
 
 
 
 

شیئر: