Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

روسی دفتر خارجہ بھی شاہ سلمان کی پذیرائی میں شریک

ماسکو .... روسی دفتر خارجہ نے ٹویٹر کے اپنے اکاﺅنٹ پر خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی ماسکو آمد کے مناظر انگریزی زبان میں کیپشن کے ساتھ جاری کئے۔ روسی دفتر خارجہ نے سعودی اور روسی پرچموں کے برابر میں ”مرحبا بکم فی روسیا“ تحریر کرکے شاہ سلمان کا روس میں خیر مقدم کیا۔ روسی دفتر خارجہ نے اس طرح شاہ سلمان کی خصوصی پذیرائی کی۔
 

شیئر: