Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

لندن میں12روز ہ فیسٹیول، فلمی دنیا امنڈ آئی

 
برطانوی دار الحکومت لندن میں61ویں سالانہ فلم فیسٹیول کا رنگا رنگ آغاز ہوگیا جس میںفلمی دنیا امنڈ آئی۔ دنیا بھر کے فلمی ستاروں نے شرکت کی۔ رنگا رنگ فیسٹیول کا آغاز بائیوگرافیکل رومانٹک فلم بریتھ سے ہوا جہاں فلم کی کاسٹ نے شرکت کرکے تقریب کو چار چاند لگادیئے۔ 61 ویں سالانہ لندن فلم فیسٹیول میں شرکت کیلئے فلمی دنیا سے بڑی تعداد میں ہدایتکار،اداکار،پروڈیوسرز اوررائٹرز کی بڑی تعدادیہاں پہنچی ہے۔12روز تک جاری رہنے والے اس فیسٹیول کے دوران رواں برس ریلیز ہونے والی تقریباً 243فلمیں پیش کی جائیں گی جبکہ کئی فلموں کے رنگا رنگ پریمیئرز کا بھی انعقاد کیا جائے گا۔
 
 
 
 

شیئر: