Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

فلم ”اتفاق“ کا ٹریلرجاری

بالی وڈ کی نئی فلم” اتفاق“ کا نیا ٹریلر منظرعام پر آگیاہے۔اداکاروہ سوناکشی سنہا، سدھارتھ ملہوترا اور اکشے کھنہ کی نئی فلم میں ایک رات میں ہونےوالے دو قتل کی کہانی بیان کی گئی ہیں۔ تھرلر اور تجسس سے بھری نئی بالی وڈ فلم ماضی کی فلم کا ری میک ہے جس میں راجیش کھنہ نے اہم اور مرکزی کردار نبھایاتھا۔گزشتہ روز فلم کا پوسٹر منظرعام پر آیاتھا۔ فلم 3نومبر کو ریلیز ہوگی۔
 

شیئر: