Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ماہرہ بہترین پرفارمر ہیں، رنویر سنگھ

 رنویر سنگھ نے کہاہے کہ ایک اسٹار بننے کے بہت سے نقصانات  ہیں ۔ ماہرہ سے متعلق ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ صرف اپنے تجربے سے بات کرسکتا ہوں کہ کبھی میں بھی کسی ایسی جگہ ایسے لوگوں کیساتھ ہوتا ہوں جب میں نہیں چاہتا کہ کوئی اس وقت تصویر لے لیکن آپ کچھ کر نہیں سکتے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ ماہرہ خان ایک بہترین پرفارمر ہیں تو کوئی بھی فوراً ان سے بات کرنے پر مجبور ہوسکتا ہے ۔ 
 

شیئر: