Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

40حوثیوں کو پکڑوانے کیلئے رابطہ نمبر

ریاض...سعودی عرب نے دہشتگرد حوثی گروہ سے منسلک دہشتگردی کی مختلف سرگرمیوں کی منصوبہ بندی ، عمل درآمد اور سرپرستی کرنے والے 40حوثیوں کی فہرست سے مطلع کرنے کیلئے رابطہ نمبر جاری کردیئے۔ سعودی عرب نے مطلوب حوثیوں کو گرفتارکرانے پر بھاری انعام بھی رکھا ہے۔ جاری کردہ نمبر یمن کے اندر اور باہر دونوں جگہ کارآمد ہونگے۔ تفصیلات کے مطابق 00966555674409 ، 00966555674289،00966555674293 ،واٹس ایپ: 00966555674293اور ٹیلیگرام کا پتہ: wanted990ہے۔
 

شیئر: