Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جوانی پھر نہیں آنی2، کا پہلا پوسٹر

لالی وڈ کی نئی فلم ' جوانی پھر نہیں آنی ٹو، کا پہلاپوسٹر منظرعام پر آگیا ۔یہ پوسٹر معروف اداکاروں فہد مصطفی اور ہمایوں سعید کی جانب  سے اپنے سماجی رابطہ اکاؤنٹس پر پیش کیا گیاہے جس میںفلم کے اہم کردار  اداکار فہد مصطفی، ہمایوں سعید، احمد بٹ اور واسع چوہدری شامل ہیں۔جوانی پھر نہیں آنی ٹو، معروف فلمساز ندیم بیگ کی فلم سال 2016 میں سب سے زیادہ کمائی کرنےوالی لالی وڈ فلم کا سیکوئل ہے۔ اس فلم کو اگلے برس عیدالفطر کے موقع پر نمائش کےلئے پیش کیاجائےگا۔
 

شیئر: