Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شہزادی مضاوی کی نایاب تصویر

ریاض .... سوشل میڈیا پر شہزادی مضاوی بنت عبدالعزیز کی بچپن کی تصویر گردش کررہی ہے۔ اس تصویر میں شہزادی مضاوی جبکہ وہ بچی تھیں اپنے والد شاہ عبدالعزیز رحمتہ اللہ علیہ کی گود میں بیٹھی نظرآرہی ہیں۔ ایوان شاہی نے 27نومبر کو شہزادی مضاوی کے انتقال کی خبر جاری کرکے اطلاع دی تھی کہ منگل کو عشا ءبعد مسجد الحرام میں انکی نماز جنازہ ادا کی جائیگی۔

شیئر: