Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

انوشکا اور کوہلی کا رقص، وڈیو مقبول

بالی وڈ اداکارہ انوشکا شرما اور ہندوستانی کرکٹر وراٹ کوہلی جہاں ساتھ نظر آجائیں، خبر بن جاتی ہے۔ دونوں کی دوستی کی خبریں زبان زد عام ہیں۔انوشکا اور وراٹ کوہلی کی ایک ایسی وڈیو سامنے آئی ہے جس میں دونوں ایک موقع پر ساتھ رقص کررہے ہیں۔ انٹرنیٹ اس وڈیو کو کافی مقبولیت حاصل ہورہی ہے۔ وڈیو سے متعلق بتایاگیاہے کہ انوشکا شرما اور  کوہلی نے حال ہی میں اداکارہ ساگاریکا گھاٹگے اور کرکٹر ظہیر خان کے ولیمے میں شرکت کی جہاں انہوں نے رقص بھی کیا۔اداکارہ ساگاریکا اور ظہیر خان گزشتہ ہفتے شادی کے بندھن میں بندھے ہیں۔
 

شیئر: