Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ہرشالی ملہوترا نئی فلم میں کاسٹ

بالی وڈ فلم میں ایک ہی فلم 'بجرنگی بھائی جان' سے شہرت حاصل کرنےوالی چائلڈ اسٹار ہرشالی ملہوترا کو نئی فلم مل گئی ۔ ہرشالی ملہوترا عرف منی، معروف اداکار ارجن رام پال کے ساتھ نئی فلم میں کام کریں گی۔ ہرشالی ان دنوں فلم کا اسکرپٹ پڑھ رہی ہیں۔ اس دوران ہرشالی کی ارجن کےساتھ نئی تصویر سامنے آئی ہے۔ ہرشالی فلم ' ناستک' میں کام کریں گی۔ہرشالی نے اس سے قبل سلمان خان کی فلم میں پاکستانی گونگی بہری بچی کا ایک اہم کردار ادا کیاتھا ۔فلم نے شاندار اچھا بزنس کیاتھا۔
 

شیئر: