Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

نمک دانت کا درد دور بھگانے میں مددگار

نمک دانتوں کی حساسیت کو کم کرنے میں مدد دیتا ہے۔ یہ دانتوں کے خلاکے درمیان پھنسے ہوئے غذا کے ذرات کو بھی نکال باہر کرتا ہے۔ نیم گرم پانی میں تھوڑا سا نمک ملا کر اسے ماؤتھ واش کے طور پر استعمال کریں تو یہ طریقہ درد دور کرنے کے لئے کارگر ثابت ہوتا ہے۔
 ایک چٹکی نمک لے کر اسے جس دانت میں درد ہے، اس پر لگایا جائے تو فوری آرام آجا تا ہے۔ دانے دار نمک کو ٹوتھ برش پر لگا کر دانتوں پر لگانے سے بھی درد کم ہوجاتا ہے۔
مزید پڑھیں:دانتوں کی ساخت سے شخصیت کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے
 

شیئر: