Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پیڈمین کا نیا پوسٹر

بالی وڈ کی نئی فلم 'پیڈمین' کا ایک اور پوسٹر منظرعام پر آگیاہے۔ اداکار اکشے کمار نے نیا پوسٹر ٹویٹر پر جاری کیاہے۔ اس پوسٹر میں اکشے اداکارہ رادھیکا آپٹے کے ساتھ ہیں۔ فلم میں رادھیکا اکشے کمار کی اہلیہ کا کردار ادا کررہی ہیں جبکہ سونم کپور بھی اہم کردار میں دکھائی دیں گی۔ فلم کا ٹریلر جلد پیش کیاجائےگا۔ ٹوئنکل کھنہ کی پروڈکشن میں بننے والی ' پیڈمین' اگلے بر س26 جنوری کونمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔
 

شیئر: