Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سیف اور کرینہ کی بیٹے کے ساتھ گھڑ سواری

بالی وڈ کی مشہور جوڑی سیف علی خان اور کرینہ کپور کا بیٹا تیمور پیدا ہوتے ہیں سماجی رابطوں کی ویب سائٹ کا مشہور' سلیبرٹی کڈ' بن چکا ہے۔ حال ہی میں تیمور کی اپنے والدین کرینہ کپوراور سیف علی خان کےساتھ گھڑسواری کے موقع پر ایک تصویر سماجی رابطہ کی سائٹ پر سامنے آئی ہے جس میں سیف علی خان تیمور کوگود میں لئے گھوڑے پر سوار ہیں جبکہ کرینہ ان کے قریب کھڑی ہیں۔ یہ تصویر کافی مقبول ہورہی ہے۔
 

شیئر: