Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

رندیپ ہوڈا ڈکیت بنیں گے

بالی وڈ اداکار رندیپ ہوڈا جو ا پنے فلمی کرداروں کے حوالے سے کافی مقبول ہیں،اب ڈکیت کے روپ میں نظرآئیں گے۔ فلمساز مادھوریتا آنند کی ' سلطانہ ڈاکو' میں رندیپ ایک ڈکیت کے روپ میں سینما اسکرین پرنظر آئیں گے۔ اس سے قبل وہ کئی فلموں میں رندیپ منفی کردار ادا کرچکے ہیں۔رندیپ ان دنوں فلم 'دی بیٹل آف سرگڑھی' کی شوٹنگ کررہے ہیں۔
 

شیئر: