Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شاہ سلمان سے ترک وزیراعظم کی ملاقات

ریاض ..... خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے بدھ کو ریاض کے قصر یمامہ میں ترک وزیراعظم بن علی یلدرم ملاقات کی۔ اس موقع پر ترکی اور سعودی عرب کے باہمی تعلقات کو فروغ دینے کے طریقوں اور خطے کے حالات حاضرہ پر مذاکرات ہوئے۔

شیئر: