Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

'رئیس' ٹویٹر پر سب سے زیادہ زیر بحث

بالی وڈ کی مشہور فلم رئیس کے چرچے یوں تو باکس آفس پر اپنے وقت میں خوب رہے تاہم رئیس سال بھر ٹویٹر پر سب سے زیادہ زیر بحث فلم رہی۔اداکارہ ماہرہ خان کی یہ پہلی فلم تھی جس میں وہ شاہ رخ خان کےساتھ سینما اسکرین پر آئی تھیں۔ پاکستانی اداکارہ کے بالی وڈ فلم میں انٹری سے لےکر فلم کے ریلیز ہونے تک سب کا سب ٹویٹر پر زیر بحث رہا۔انٹرنیٹ صارفین نے سب سے زیادہ فلم کے بارے میں اپنے ٹویٹر ٹرینڈ میں شامل رکھا، وہیں فلم کے ہیش ٹیگ بھی ان رہے۔رئیس ، جہاںہندکی سپرہٹ کامیاب فلموں میںشمار ہوئی،وہیں باکس آفس پر بھی کروڑوں کمانے والی فلم رہی تاہم یہ فلم متنازعہ کہانی کے باعث پاکستان کے سینما گھروں میں ریلیز نہ ہوسکی۔ پاکستان میں فلم پر پابندی بھی ٹویٹر صارفین میں زیر بحث رہی۔
 

شیئر: