Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شو میں کنگناآئیں تو استقبال کروں گا،کرن

بالی وڈ پروڈیوسر اور ہدایت کار کرن جوہر اور اداکارہ کنگنا رناوت کے مابین روابط زیادہ اچھے نہیں اس کے باوجودکرن جوہرکنگنا کو اپنے کسی بھی شو پر دوبارہ بلانے سے نہیں کترا رہے۔ جلد نشر ہونے والے اپنے شو انڈیا نیکسٹ سپر اسٹارز پر کنگنا رناوت کو مہمان کے طور پر بلانے سے متعلق کرن جوہر نے کہا کہ مجھے یقین ہے کہ اگر چینل نے کنگنا کو یہاں آنے کی دعوت دی، تو مجھے بےحد خوشی ہوگی۔ ہمارا دل بڑا ہے، اور ہمارے گھر کا دروازہ سب کے لئے کھلا ہے، میں خوشی، پیار اور احترام سے اس شو پر ان کا استقبال کروں گا۔
 

شیئر: