Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پیڈنگٹن 2' کاریلیز سے قبل آخری ٹریلر

ہالی وڈکی نئی فلم' پیڈنگٹن ٹو' کی نمائش سے ایک روز قبل ہی آخری ٹریلر پیش کردیاگیا۔ فلمساز پال کنگ کی فلم ”پیڈنگٹن ٹو“ ایک ایسے بھالو کی کہانی ہے جو انسانوں کی طرح زندگی گزارتا اور انہی کی طرح باتیں کرتا دکھائی دیتاہے ۔ایک فیملی اس بھالو کو اپنے گھر رہنے کا موقع دیتی ہے۔ یوں یہ انسانوں میں گھل مل جاتاہے۔ فلم کی کہانی مشہور افسانے سے ماخوذ ہے۔پیڈنگٹن2' اس سیریز کی دوسری سیکوئل فلم ہے۔ پیڈنگٹن کی پہلی فلم 2014 میں ریلیز ہوئی تھی جسے بےحد پذیرائی ملی۔
 
 

شیئر: