Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مملکت میں سینما گھروں کی شروعات

قاہرہ .... 35سالہ پابندی اٹھائے جانے پر ایک عارضی ہال میں بچوں کیلئے کارٹون فلمیں پیش کی گئیں۔ یہ سعودی عرب کی تاریخ میں پہلے سینما گھر کی داغ بیل کے مترادف مانا جارہا ہے۔عالمی خبررساں اداروں کی اطلاعات کے مطابق جدہ شہر میں ”سینما 70“ کا پہلا شو دکھایا گیا۔ یہ بچوں کی 2عالمی فلمیں ہیں۔2017ءمیں ہی بنائی گئی تھیں۔ ان میں سے ایک فلم کا نام کیپٹن انڈر بینڈز اور دوسری کا نام ایموجی ہے۔
 
 
 

شیئر: