Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کشمیر میں ”گل مکئی“ کی شوٹنگ

بالی وڈ کی نئی فلم ' گل مکئی' کی شوٹنگ وادی کشمیر میں کی جارہی ہے۔کم عمری میں امن کا نوبل انعام اپنے نام کرنےوالی 'ملالہ یوسفزئی' کی حقیقی زندگی پر بننے والی' گل مکئی' کی شوٹنگ کا ایک مرحلہ وادی کشمیر میں عکس بندکیاجانا تھا جس کے لئے فلم کی ٹیم کشمیر پہنچی اور عکسبندی کا سلسلہ شروع کر دیا۔فلم میں چائلڈ اسٹار اداکارہ ریم شیخ، ملالہ یوسفزئی کا مرکزی کردار نبھارہی ہیں۔ ” گل مکئی“روا ں برس جون میں نمائش کے لئے پیش کی جائے گی ۔
 

شیئر: