Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

' رئیس' کا سیکوئل بنے گا

بالی وڈ کنگ خان کی مشہور فلموں میں شمار فلم ' رئیس' کی سیکوئل فلم بننے کی اطلاعات ملی ہیں۔ حال ہی میں فلم ' رئیس' کے پروڈیوسر رتیش سدھوانی نے اپنے ٹویٹر اکاﺅنٹ پر ' رئیس' کی سیکوئل فلم ' رئیس ریٹرن' بنانے کا عندیہ دےدیاہے۔حال ہی میں فلم رئیس' کو سال 2017 کی سب سے زیادہ پائریٹڈ فلموں میں سرفہرست قراردیاگیا۔ شاہ رخ خان کی ایکشن فلم ' رئیس ' 2017 کی سب سے زیادہ بلاک بسٹر ہٹ فلم ثابت ہوئی ۔ فلم میں شاہ رخ کےساتھ پہلی بار پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے کام کیا فلم کی کہانی جرائم پیشہ گروہوں پر مبنی ہے۔
 

شیئر: