Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

امریکی صدر جانسن کے ہمراہ شاہ فیصل کی نایاب تصویر

ریاض...سعودی دفتر خارجہ نے 1966ءکے دوران شاہ فیصل بن عبدالعزیز اور امریکی صدر جانسن کی ایک نایاب تصویر سوشل میڈیا پر جاری کی ہے۔ شاہ فیصل نے سال مذکور میں امریکہ کا دورہ کیا تھا۔ اس وقت کے امریکی صدر جانسن نے اپنے یہاں پہنچنے پر شاہ فیصل کا خیر مقدم کیا تھا۔
 

شیئر: