Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شاہ رخ کےلئے 'کرسٹل ایوارڈ'

بالی وڈ کنگ خان شاہ رخ خان کوان کی سماجی خدمات کے اعتراف میں”کرسٹل ایوارڈ“ دیا گیا ۔ یہ ایوارڈعالمی اقتصادی فورم کی تقریب میں پیش کیاگیا۔شاہ رخ خان نے ایوارڈ وصول کرتے ہوئے اسے اپنے لئے باعث فخر قراردیا۔تقریب میں ہالی وڈ کی شخصیات نے بھی شرکت کی ۔یادرہے شاہ رخ خان ایک غیرسرکاری تنظیم کے تحت نادار خواتین کے حقوق کیلئے کام کرتے ہیں۔
 

شیئر: