Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جیا بچن کی اداکاراﺅں کو دعوت

بالی وڈ کی ماضی کی مشہور اداکارہ اور امیتابھ بچن کی اہلیہ جیا بچن نے حال ہی میں ساتھی خواتین فنکاروں اور انڈسٹری سے جڑی اپنی دوستوں کو کھانے کی خصوصی دعوت دی۔ خبروں کے مطابق اداکارہ جیا بچن نے اپنی رہائش پر بالی وڈ سے منسلک دوستوں کیلئے کھانے کی دعوت دی جس میں ودیا بالن، سوارا بھاسکر، کونکونا سین، مہر ویجی سیما بھارگاوا سمیت متعدد خواتین شریک ہوئیں۔ اس موقع پر تصویر بھی جاری کی گئی ۔
 
 

شیئر: