Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پادری کے اسلام پر 10ہزار مسلمان ہوگئے

الافلاج.... الافلاج کمشنری کے سعودی مبلغ عبدالرحمان آل زریق نے واضح کیا ہے کہ اس نے گول کیپر کی حیثیت سے شرمناک شکست پر کھیل کی دنیا کو خیر باد کہا تھا۔ 11 گول ہوئے تھے اور وہ روک نہیں سکا تھا۔ اس پر اس نے گول کیپر کی حیثیت سے کھیلوں کی دنیا کو ہمیشہ کیلئے خیر باد کہہ دیا تھا۔ اس نے متعدد افریقی ممالک میں مبلغ کی حیثیت سے کام کیا۔ایک پادری کے اسلام کے بعداسکے ہاتھوںپر 10افراد مشرف بہ اسلام ہوئے۔ یہ اسکی زندگی کا ناقابل فراموش واقعہ ہے۔اس کے ہاتھوں 10روز میں 20افراد مسلمان ہوئے۔ ایک بڑا پادری عربی سیکھتے سیکھتے مسلمان ہوگیا اور اسکی بدولت 10ہزار افراد حلقہ بگوش اسلام ہوگئے۔
 

شیئر: