Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جدہ : الصواریخ سے 125 غیر قانونی تارکین گرفتار

جدہ .... قانون نافذ کرنے والے ادارے نے شہر کے جنوبی علاقے الصواریخ سے 125 غیر قانونی تارکین کو گرفتا رکر لیا ۔عکاظ اخبار کے مطابق غیر قانونی افراد کے خلاف مہم میں بلدیہ ، پولیس اور دیگر اداروں کے اہلکار وں نے بھی شرکت کی ۔ گرفتار افراد الصواریخ کے علاقے میں غیر قانونی طور پر اشیاءفروخت کرتے ہوئے پائے گئے تھے جن کے بارے میں تحقیقات کی جارہی ہیں ۔ 
 

شیئر: