Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مملکت نے 3جنگی جہازوں کاسودا کرلیا

ریاض ... سعودی عرب نے سمندری سرحدوں کے تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے میزائلوں سے لیس 3جنگی جہازوں کا سودا کرلیا۔ 250ملین ڈالر میں معاہدہ طے پاگیا۔ فرانسیسی جریدے نے یہ اطلاع دیتے ہوئے واضح کیا کہ جنگی جہاز F556ساخت کا ہوگا۔ یہ میزائلوں سے آراستہ ہوگا۔
 

شیئر: