Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کترینہ کا نیا گیت ریلیز سے قبل وائرل

بالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف اب تک کئی آئٹم گیت پیش کرچکی ہیں جومقبول ترین ریکارڈ بناچکے ہیں مگر اب کترینہ کا جو نیا آئٹم گیت آنے والا ہے وہ ریلیز سے قبل ہی مقبول ہوگیا۔ کترینہ کیف کے نئے آئٹم گیت کی وڈیو اور تصاویر فلم کے سیٹ سے لیک ہوگئیں جو انٹرنیٹ پر کافی مقبول ہورہی ہیں۔ کترینہ کے مداحوں کو ان کے نئے گیت کا بے صبری سے انتظار ہے۔ کترینہ کیف یہ نیا بالی وڈ آئٹم گیت عامر خان کی نئی فلم 'ٹھگز آف ہندوستان' کیلئے پیش کریں گی، اس کی ریکارڈنگ جاری ہے۔
 
 

شیئر: