Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

معیار بہتر کرنے کی ضرورت ہے، جاوید شیخ

اداکار و ہدایتکار جاوید شیخ نے کہا ہے کہ زیادہ تعداد میں فلمیں بننا خوش آئند ہے اور اس کے ساتھ ساتھ ہمیں معیار کو مزید بہتر کرنے کی طرف توجہ دینا ہو گی۔فلم انڈسٹری کے تمام شعبوں میں نئے آنے والوں کے کام کو سراہنا ہوگا ۔ یہی آگے چل کر انڈسٹری کی بنیاد بنیں گے ۔ا نئے ڈائریکٹر زاپنی طرف سے اچھی کاوشیں کر رہے ہیںجو کامیاب بھی ہو رہی ہیں ۔نئے آنے والوں کو اپنے کام میں پختگی لانے کے لئے سینیئر ز سے سیکھنا ہوگا جس کیلئے وقت درکار ہے۔
 

شیئر: