Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جدہ: گاڑیوں پر شیول چڑھانے والا فرار

جدہ... جنوبی جدہ کے امیر فواز محلے میں ایک ڈرائیور 2گاڑیوں پر شیول چڑھا کر فرار ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق ایک غیر ملکی امیر فواز محلے میں شیول پر کام کررہا تھا۔ اچانک اسکا رخ مڑ گیا ۔ ٹریفک زیادہ تھا۔ 2گاڑیوں پر چڑھ گیا ان میں سے ایک کا ڈرائیور زخمی ہوگیا جبکہ دوسری گاڑی کے ڈرائیور کوخراش تک نہیں آئی۔ غیر ملکی شیول چھوڑ کرموقع سے فرار ہوگیا۔ تلاش کرنے کے باوجود ہاتھ نہیں آیا۔
 

شیئر: