Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

نواز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کیلئے خط

اسلام آباد...نیب نے سابق وزیر اعظم نواز شریف،مریم نواز اور کیپٹن صفد کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کیلئے وزارت داخلہ کو خط لکھ دیا۔نیب کی جانب سے لکھے گئے خط میں کہا گیا کہ تینوں کے نام ای سی ایل پر ڈالے جائیں۔ذرائع کے مطابق نیب ہیڈ کوارٹر کی جانب سے وزارت داخلہ کو 2 الگ الگ خطوط لکھے گئے ہیں۔

شیئر: