Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ایکسپائرڈ پرفیوم کا استعمال ‎

گھر میں اکثر پرفیوم یا عطر ایسے ہوتے ہیں جنہیں پرانے یا ایکسپائر ہو جانے کے بعد کوئی بھی استعمال نہیں کرتا  . ان کو پھینکیں نہیں بلکہ  باتھ روم میں خوشبو کے لیے استعمال کریں . باتھ روم دھونے کے بعد پرفیوم کے چند قطرے فرش پر ڈال دیں .  خوشبو بھی ہو جائے گی اور   سامان  بھی ضائع ہونے سے بچ جائے گا  . پرانے  پرفیومز کو بطور روم فریشنر  یا الماری میں خوشبو کرنے کے لیے بھی استعمال کیا جاسکتا ہے . 
یہ بھی پڑھیں:میک اپ کے بدلتے انداز

شیئر:

متعلقہ خبریں