Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

لندن :ولی عہد سے آرچ بشپ کی ملاقات

لندن: ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز نے دورہ برطانیہ کے موقع پر مسیحیوں کے روحانی پیشوا آرچ بشپ جسٹن ویبلی سے ملاقات کی ۔برطانوی کلیسا کے بشپ جسٹن نے انکا استقبال کیا اس موقع پر باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔
مزید پڑھیں:ولی عہد کے اعزاز میں شہزادہ چارلس کی طرف سے عشائیہ
 روحانی پیشوا نے ولی عہد کو برطانیہ میں محفوظ قرآن مجید کا قدیم ترین مخطوطہ دکھایاجس کی بعض سورتیں خط حجازی سے لکھی ہوئی ہیں۔ملاقات کے دوران دہشت گردی کے انسداد کے لئے آسمانی مذاہب کے کردار پر بھی روشنی ڈالی گئی۔ 
ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی مزید خبریں پڑھنے کے لئے کلک کریں
 

شیئر: