Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ریس تھری کا ٹائٹل

بالی وڈ کی نئی فلم' ریس تھری' کا ٹائٹل جاری کردیاگیا۔ اداکار سلمان خان نے اپنے سماجی رابطہ اکاﺅنٹ پر اپنی نئی ایکشن فلم ' ریس تھری' کے اینیمیٹِڈ ٹائٹل کی ایک وڈیو کلپ جاری کی ہے جس میں وہ گیٹ سیٹ ریڈی گوکہتے سنائی دے رہے ہیں۔ اداکار سلمان خان کےساتھ اس فلم میں جیکولین فرنانڈس، بوبی دیول ودیگر کام کررہے ہیں۔ ریس تھری،عباس مستان اور ریموڈی سوزا کی ریس سیریز کی تیسری فلم ہے جس میں پہلی بار سلمان خان مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں ۔
 

شیئر: