Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

صبا قمر نے 34 بہاریں دیکھ لیں

پاکستان کی نامور اداکارہ صباقمر نے زندگی کی 34 بہاریں دیکھ لیں۔ہندوستانی فلم ' ہندی میڈیم' سے بالی وڈ میں شہرت کمانے والی پاکستانی اداکارہ صبا قمر نے ماڈلنگ اور ڈراموں سے شوبز انڈسٹری میں قدم رکھا ۔معروف سیاستدانوں کی پیروڈی اور ممکری نے صبا قمرکو شہرت دلوائی۔ صبا کئی پاکستانی فلموں میں بھی کام کرچکی ہیں۔ماڈلنگ، ڈرامہ، میزبانی اور فلم سمیت ہر شعبے میں صبا قمر نے خوب شہرت کمائی ہے۔
 

شیئر: