Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مملکت اور اسپین کے درمیان بحری بیڑوں کی صنعت کا مشترکہ منصوبہ

میڈرڈ: سعودی عرب اور اسپین کے درمیان جنگی بحری بیڑوں کی صنعت کے مشترکہ منصوبے کا معاہدہ ہوگیا۔ولی عہد ووزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان اور ہسپانوی وزیر اعظم کی موجودگی میں معاہدے پر دستخط ہوئے جس کے مطابق سعودی عسکری صنعت کمپنی اور بحری جنگی صنعت کی ہسپانوی کمپنی کے درمیان بحری جنگی صنعت کی منتقلی اور سعودی نوجوانوں کو تربیت دی جائے گی۔ معاہدے میں سعودی عرب کے لئے 5ایونٹی 2200بحری بیڑوں کی تیاری بھی شامل ہے۔ معاہدے پر سعودی کمپنی برائے عسکری صنعت کی طرف سے سربراہ احمد الخطیب نے دستخط کئے۔ 
ولی عہد کا دورہ اسپین، تفصیلات کے لئے یہاں کلک کریں
 

شیئر: