Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پرینیتی آسٹریلیا کے تفریحی مقامات پر

بالی وڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑا ان دنوں آسٹریلیا کے خوبصورت تفریحی مقامات کی سیر کر رہی ہیں۔ حال ہی میں پرینیتی نے اپنی تازہ تصاویر سوشل میڈیا پر جاری کی ہیں۔ انہیں آسٹریلیا کی سفیر برائے سیاحت مقرر کئے جانے کے بعد پرینیتی زیادہ تر وقت آسٹریلیا کے تفریحی مقامات کا دورہ کرکے گزارتی ہیں ۔ حال ہی میں پرینیتی کی فلم'سندیپ اور پنکی فرار' کی شوٹنگ مکمل کی ہے۔
 

شیئر: