Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جازان پر داغے جانے والے 4حوثی میزائل فضا میں تباہ

جازان:حوثی باغیوں نے آج ہفتہ کو جازان پر 4میزائل داغے جنہیں فضا میں ناکارہ بنادیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سعودی فضائیہ نے ہفتہ کو صبح10بجکر40منٹ پر حوثی باغیوں کی طرف سے داغے جانے والے 4میزائل تباہ کردیئے۔ میزائلوں کا رخ جازان کی شہری آبادی کی طرف تھا۔ فوری طور پر میزائلوں کو فضا میں ناکارہ بنانے کی کارروائی کی گئی۔سعودی میزائلوں سے انتہائی مہارت سے حوثی میزائلوں کو نشانہ بناتے ہوئے فضا میں ناکارہ بنادیا۔
 

شیئر: