Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

قیدی خواتین پر پابندی کا خاتمہ

ریاض ... سعودی مجلس شوریٰ کے ارکان خواتین کو دارالضیافہ ولی امر کی اجازت کے بغیر چھوڑنے کی اجازت دینے کے فیصلے کے مسودے پر بحث کرینگے۔ رائج الوقت قانون کے بموجب کوئی بھی قیدی خاتون دارالضیافہ سے اس وقت تک رخصت نہیں ہوسکتی تاوقتیکہ اسکا سرپرست اسکے استقبال کیلئے وہاں موجود نہ ہو۔ ارکان شوریٰ اب اس پابندی کو ختم کرنے کی تجویز پر بحث کرکے فیصلہ جاری کرینگے۔
 

شیئر: