Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

16سعودی ایٹمی پلانٹ کیلئے 5ممالک کوشاں

ریاض.... امریکی ایٹمی توانائی انسٹی ٹیوٹ نے واضح کیا ہے کہ 5ممالک سعودی عرب میں ایٹمی پلانٹس کی تعمیر میں حصہ لینے کی دوڑ میں شامل ہو گئے ہیں۔ سعودی عرب تجارتی، صنعتی، تکنیکی مقاصد کیلئے 16پرامن ایٹمی پلانٹ قائم کرے گا۔ امریکی انسٹی ٹیوٹ کا کہنا ہے کہ 5ممالک کی کمپنیاں مملکت سے ٹھیکے حاصل کرنے کیلئے کوشاں ہیں۔ ان میں امریکہ ، چین ، روس ، فرانس اور جنوبی کوریا شامل ہیں۔ 
 
 

شیئر: