Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مہوش ”لو ویڈنگ“ میں

پاکستان کی نامور اداکارہ مہوش حیات کا نیا فلمی روپ سامنے آگیا۔ وہ فلم ”لو ویڈنگ“ میں کام کررہی ہیں جسکی تصویر انہوں نے ا نسٹاگرام پر شائع کی ہے۔ مہوش حیات کےساتھ اس فلم میں فہد مصطفی کام کررہے ہیں جبکہ دیگر اداکاروں میں فضا علی، نبیل قریشی اوردیگر شامل ہیں۔ مہوش حیات اس سے قبل فلم ”پنجاب نہیں جاﺅں گی“ میں بہترین اداکاری کرچکی ہیں۔
 

شیئر: