Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کشمیر میں جھڑپ، انتہا پسند ہلاک

نئی دہلی .... سرینگر کے چھٹا بل کے علاقے میں ہفتے کو فورسز نے ایک جھڑپ کے دوران ایک انتہا پسند کو ہلاک کردیا۔ اس بارے میں تفصیلات ابھی آرہی ہیں۔ جھڑپ کے دوران سی آر پی ایف کا ایک جوان زخمی ہوا۔
 

شیئر: