Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

نزول قرآن کے مقامات کا باتصویر نقشہ

مدینہ منورہ.... یہاں کنگ فہد کمپلیکس برائے اشاعت قرآن نے نزول قرآن کے مقامات کا باتصویر نقشہ تیار کرلیا۔ 30 لاکھ کاپیاں چھاپ دی گئیں۔ کمپلیکس نے 1439-40ھ مالی سال کی اپنی پہلی رپورٹ میں یہ اطلاع دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ باتصویر نقشے میں قرآن پاک کا تعارف دیا گیا ہے۔ نزول قرآن کے مقامات کی تصاویر پیش کی گئی ہیں اور قرآن میں مذکور ناموں کا تعارف بھی شامل کردیاگیا۔ 
 

شیئر: