Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سونم، آہوجا کو استقبالیہ

 اداکارہ سونم کپوراور آنند آہوجا کی شادی کے حوالے سے استقبالیہ تقریب کا اہتمام کیاگیا۔ اداکارہ سونم کپور گولڈن اور براﺅن رنگ کے لباس جبکہ ان کے شوہر آنند آہوجا کالی شیروانی میں ملبوس دکھائی دیئے۔نئے نویلے دولہا دلہن نے تقریب میں رقص بھی کیا۔ استقبالیہ میں بالی ووڈ کی معروف شخصیات نے شرکت کی 
 
 

شیئر: