Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

”102 ناٹ آﺅٹ“، آﺅٹ نہیں ہوئی

امیتابھ بچن اور ماضی کے ہیرو رشی کپور کی فیملی فلم ’102 ناٹ آو¿ٹ‘ کا شائقین کو بے حد انتظار تھا جسے 4 مئی کو ریلیز کیا گیا تھا۔فلم سے شائقین کو بہت امیدیں وابستہ تھیں۔ فلم کے حوالے سے ملا جلا رد عمل سامنے آیا ہے ۔کئی تنقید نگاروں کے خیال میں فلم میں قدرے حقیقت کا مظاہرہ کیا گیا جب کہ بعض کا کہنا ہے کہ فلم کی کہانی انتہائی کمزور ہے تاہم فلم نے ابتدائی 4 دن میں 19 کروڑ 85 لاکھ روپے کمالئے۔ ’102 ناٹ آو¿ٹ‘ ابھی آو¿ٹ نہیں ہوئی۔اس نے 7 مئی کو بھی 3 کروڑ 20 لاکھ روپے کمائے۔یہ فلم ہندوستان بھر کے 1200 سینما گھروں میں نمائش کے لئے پیش کی گئی تھی۔
 
 

شیئر: