Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

عدنان کی بیٹی ایک سال کی ہوگئی

عالمی شہرت یافتہ گلوکار عدنان سمیع نے حال ہی میں اپنی بیٹی کی سالگرہ منائی ۔ عدنان سمیع نے اہلیہ کےساتھ اپنی ایک سالہ بیٹی مدینہ کی پہلی سالگرہ منائی ۔عدنان نے تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہیں۔ انہوں نے اپنی بیٹی کی پہلی سالگرہ پر پیغامات اور نیک خواہشات پیش کرنے والے مداحوں کا شکریہ بھی ادا کیاہے۔
 

شیئر: