Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سریوں کی درآمد پر 10فیصد گلف ٹیکس

دمام .... خلیجی ممالک نے ایک برس کیلئے سریوں کی درآمد پر 10فیصد گلف ٹیکس مقرر کردیا۔ کویتی وزیر خزانہ ڈاکٹر نایف الحجرف نے واضح کیا کہ یہ ٹیکس ایک ماہ بعد نافذ العمل ہوگا۔ 4خلیجی ریاستیں تحریری طور پر اسکی منظوری دے چکی ہیں۔ دیگر دو ریاستوں کی منظوری باقی ہے۔ انکی منظوری آنے پر ٹیکس کا فیصلہ متفقہ ہوجائیگا۔ یہ فیصلہ مقامی صنعت کے تحفظ کیلئے کیا گیا ہے۔
 

شیئر: